خواب میں آلو دیکھنا

1 Answer

  1. حضرت ابن سرینؒ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں الو سرخ یا سیاہ اپنے وقت پر دیکھے تو دلیل مال اور مراد کی ہے۔ اور آلو زرد بیماری کی دلیل ہے۔اور اگر دیکھے کہ آلوزرد یا سرخ یا سیاہ ہیں اور ان کا مزہ شیریں ہے خود لے یا کوئی اس کو دے اور کھائے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور مراد پائے گا اور اگر خواب میں آلوزرد بے موسمے کھائے تو غم و اندوہ، مصیبت اور خصومت کی دلیل ہے اور اگر ترش ہیں، تو اچھے ہیں۔

    • 0

Leave an answer

You must login to add an answer.