ریچھ ستاروں کے ساتھ کیا شرارت کرتا تھا؟

11 Answers

  1. ریچھ دن بھر پڑا سوتا رہتا اور شام کے وقت اٹھ کر ستاروں کو چھیڑتا اور ان سے شرارتیں کیا کرتا تھا۔ وہ ننھے ستاروں کو قلابازیاں کھلاتا یا انھیں ان کی اصلی جگی سے ہٹا دیتا تھا۔

    • 0
  2. ستاروں نے ریچھ کی شکایت چاند کے عقل مند بوڑھے سے لگائی۔

    • 0
  3. بوڑھے نے ریچھ کو قابو کرنے کی کیا ترکیب سوچی؟

    • 0
  4. بوڑھے نے ریچھ کو قابو کرنے کے لیے اورین دیو سے مدد لینے کا سوچا۔

    • 0
  5. اورین دیو ایک طاقت ور ستارے کا نام ہے۔جو ایک اچھا شکاری سمجھا جاتا تھا اور اس کی طاقت کی وجہ سے اسے دیو کہا جاتا ہے۔

    • 0
  6. اورین دیو نے رات گئے شیر کی کھال پہنی اور ریچھ کی غار کی طرف گیا۔شیر کو دیکھ کر ریچھ کے حواس خطا ہو گئے اور وہ پریوں کے ملک جاتی سڑک کہکشاں کی طرف دوڑا۔ جہان اورین دیو نے اسے قابو کر کے آسمان میں قید کر دیا۔

    • 0
  7. یہ ریچھ دن بھر پڑا سوتا رہتا اور شام کے وقت اٹھ کر ستاروں کو چھیڑتا اور ان سے شرارتیں کیا کرتا تھا۔
    اگر تم زیادہ شرارتیں کرو گے تو تم کو بستی سے نکال دیا جائے گا۔
    میں نے کیا دنیا کے جہازوں اور مسافروں کی روشنی کا ٹھیکا لیا ہے جو ان کی فکر کروں۔
    یکا یک اسے خیال آیا کہ اورین دیو سے مدد لینی چاہیے۔
    باقی تین بہنوں نے اس کی دم پکڑ رکھی ہے۔

    • 0

Leave an answer

You must login to add an answer.