سوال نمبر 5: قاضی عبدالغفار کے کردار کی کیا خصوصیات بیان کی گئی ہیں؟وضاحت کیجئے۔

سوال نمبر 5: قاضی عبدالغفار کے کردار کی کیا خصوصیات بیان کی گئی ہیں؟وضاحت کیجئے۔

1 Answer

  1. ان کی شخصیت پر متانت کا ایک دبیز پردہ پڑا ہوا ہے۔یہ پردہ اتنا دبیز بھی نہیں کہ ان کی فطری خوش طبعی اس متانت کے اندر سے جھلک نہ اٹھے۔متانت ہے مگر بوجھل نہیں،خوش طبعی ہے مگر کھل کر نہیں۔ان کی شخصیت میں دو رنگوں کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ان کی گفتگو میں فکری ٹھہراؤ،لباس میں امارت کی جھلک اور جاگیردارانہ تیور لیکن ذہنیت باغیانہ تھی۔

    • 0

Leave an answer

You must login to add an answer.