شاہین نے بچے کو کس بات پرٹو کا؟

9 Answers

  1. شاہین نے بچوں کو بڑوں کو سلام نہ کرنے اور رامو کاکا سے ادب سے بات نہ کرنے پر ٹوکا۔

    • 0
  2. نانی نے نواسے کے لیے بڑی عمر کی دعا کی اور ماں باپ کا کہا ماننے اور دل لگا کر پڑھنے کی نصحیت کی اور یہ کہا کہ تمھیں بھی بڑا ہو کر ماموں کی طرح ڈاکٹر بننا ہے۔

    • 0
  3. بھائی نے بہن سے یہ کیوں کہا کہ ہمارا قصور معاف کرو‘؟

    • 0
  4. بھائی نے بہن کو کھڑے کھڑے باتیں کرنے اور کافی دنوں بعد اس کی طرف آنے پر اس کے شکوں کی وجہ سے کہا کہ ہمارا قصور معاف کرو۔

    • 0
  5. رامو کا یہ سوچ کر گلا رندھ گیا کہ ان کا اپنا کوئی عزیز اس دنیا میں نہیں ہے اور شاہین کے بچے ہی اس کے اپنے بچے ہیں۔

    • 0
  6. شاہین نے بوا کو یہ کہہ کر تسلی دی کہ آپ اپنی بیٹی کو پاس بلا لیں کہ آپ اچھا خاصا کھاتی پیتی تو ہیں کسی چیز کی کوئی کمی نہیں ہے اور غم نہ کریں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے اور وہ بہتر کرے گا۔

    • 0

Leave an answer

You must login to add an answer.