عقل مند ہنس نے بیل دار پودے کوختم کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟

9 Answers

  1. عقل مند ہنس نے بیل دار پودے کو ختم کرنے کا مشورہ اس لیے دیا کہ وہ بیل جلد ان کے درخت پر چڑھ کر اس کو جکڑ لے گی اور پھر گھنی اور مضبوط ہو جائے گی۔جس کی وجہ سے کوئی بھی خکاری باآسانی اس درخت پر چڑھ کر انھیں نقصان پہنچا سکتا ہے۔

    • 0
  2. عقل مند ہنس کی بات نہ ماننے کا انجام یہ ہوا کہ ایک دن ایک شکاری وہاں آ پہنچا اور بیل کی مدد سے ہنسوں کے درخت پر چڑھ کر اس نے وہاں جال لگا دیا۔یوں ہنس اس شکاری کا شکار بن گئے۔

    • 0
  3. جال میں پھنسنے کے بعد ہنسوں کو اپنی حماقت کا احساس ہوا اور وہ پچھتانے لگے اور جال سے نکلنے کی ترکیب سوچنے لگے۔

    • 0
  4. ہنسوں کو عقل مند بوڑھے ہنس کی بات نہ مان کر پچھتانا پڑا۔

    • 0
  5. عقل مند ہنس نے جان بچانے کے لیے پرندوں کو کیا ترکیب بتائی ؟

    • 0
  6. عقل مند ہنس نے جان بچانے کے لیے پرندوں کو یہ ترکیب بتائی کہ جب صبح شکاری ان کو جال سے نکالنے کے لیے آئے تو سب خود کو مردہ ظاہر کرنا۔ یوں شکاری مردہ پرندوں کو ایک ایک کر کے زمین پر پھینکے گا تو جب وہ آخری پرندہ کو پھینک چکے تو ہم سب اڑ جائیں گے۔ یوں اس ترکیب نے ان سب کی جان بچا لی۔

    • 0

Leave an answer

You must login to add an answer.