فضول خرچی سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟

9 Answers

  1. بنا سوچے سمجھے اور اپنی ضرورت سے زیادہ اور بلاوجہ خرچ کرنے کو فضول خرچی کہتے ہیں۔

    • 0
  2. کفایت شعاری سے مراد اپنی آمدنی اور خرچ میں توازن برقرار رکھنا ہے۔یعنی اپنی اوقات میں رہتے ہوئے اور ضرورت کے مطابق خرچ کرنا کفایت شعاری کے ضمرے میں آتا ہے۔

    • 0
  3. کچھ لوگ جھوٹی شان و شوکت ظاہر کرنے کے لیے بے تحاشا خرچ کرتے ہیں۔ جس کی ایک مثال آج کل کی کی شادی کے رسم و رواج ہیں۔

    • 0
  4. اپنی حیثیت سے زیادہ خرچ کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟

    • 0
  5. اپنی حیثیت سے زیادہ خرچ کرنے سے انسان تنگ دستی کا شکار ہو جاتا ہے۔

    • 0
  6. کفایت شعاری کا مطلب ہے اعتدال اور توازن کے ساتھ سوچ سمجھ کر ضرورت پر خرچ کرنا جبکہ کنجوسی سے مراد ہے دولت کو جمع کرنا شروع کر دینا اور ضرورت پڑنے پر بھی خرچ نہ کرنا یعنی خرچ کرنے سے بالکل جی چرانا کنجوسی کہلاتا ہے۔

    • 0

Leave an answer

You must login to add an answer.