ہندوستان میں ہاکی کا زریں عہد کون سا ہے؟

9 Answers

  1. ہندوستان میں ہاکی کا زریں عہد 1928ء سے 1956ء تک کا عہد رہا۔

    • 0
  2. ہاکی سے ملتا جلتا کھیل پہلے کن ملکوں میں کھیلا جا تا تھا ؟

    • 0
  3. ہاکی سے ملتا جلتا کھیل پہلے عرب،روم اور ایتھوپیا وغیرہ میں کھیلا جاتا تھا۔

    • 0
  4. ہاکی کا کھیل پہلی مرتبہ ٹیم کی شکل میں 478 قبل مسیح میں کھیلا گیا۔

    • 0
  5. ایمسٹرڈم کے اولمپک میں ہندوستان نے فائنل تک پہنچنے کے لیے کن ملکوں کو ہرایا؟

    • 0
  6. ایمسٹرڈیم کے فائنل میں رسائی کے لیے ہندوستان نے آسٹریا، ڈنمارک،بیلجیم اور سوئزر لینڈ کو ہرایا۔

    • 0
  7. ہندوستان کی خواتین ٹیم نے کیا کارنامے انجام دیے؟

    • 0
  8. ہندوستان کی خواتین ٹیم نے ہاکی میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔وہ 1981ء اور 2004ء میں دو دفعہ ایشیا کپ کی فاتح رہی۔انھوں نے 2002ء میں کامن ویلتھ اور 2003ء میں ایفروایشین کھیلوں اور ایشیا کپ میں لگاتار تین بار طلائی تمغے حاصل کیے۔

    • 0

Leave an answer

You must login to add an answer.