Perfect Urdu Latest Questions

Sajid
  1. شاعر محبوب سے حد سے بڑھی ہوئی محبت اور دل پر اختیار نہ ہونے کی وجہ سے محبوب سے ملنا ترک نہیں کر پا تا ہے۔

    شاعر محبوب سے حد سے بڑھی ہوئی محبت اور دل پر اختیار نہ ہونے کی وجہ سے محبوب سے ملنا ترک نہیں کر پا تا ہے۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. ”جزاک اللہ خیراً“ ایک عربی جملہ ہے جو عموماً اس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی انسان آپ کے لیے کچھ اچھا کرے تو آپ اس کے جواب میں اس کا شکریہ عربی میں اس طرح کریں گے۔ جزاك الله خيراً یعنی اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

    ”جزاک اللہ خیراً“ ایک عربی جملہ ہے جو عموماً اس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی انسان آپ کے لیے کچھ اچھا کرے تو آپ اس کے جواب میں اس کا شکریہ عربی میں اس طرح کریں گے۔ جزاك الله خيراً یعنی اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

    See less
    • 0