Perfect Urdu Latest Questions

Sajid
  1. جواب: اک شمع بجھائی سے مراد ہے کہ اگر راستے میں ایک رکاوٹ آگئی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں "ایک در بند سو کھلے" کے مصداق ایک بند راستے کو چھوڑ کر گئی کھلے راستے تلاش کیے جا سکتے ہیں۔ اس طرح رکاوٹ اور مشکلات کو دور کیا جاسکتا ہے۔

    جواب: اک شمع بجھائی سے مراد ہے کہ اگر راستے میں ایک رکاوٹ آگئی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں "ایک در بند سو کھلے” کے مصداق ایک بند راستے کو چھوڑ کر گئی کھلے راستے تلاش کیے جا سکتے ہیں۔ اس طرح رکاوٹ اور مشکلات کو دور کیا جاسکتا ہے۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب:دل کے کنول اور چراغوں میں فرق یہ ہے کہ چراغوں کا مقدد ازل سے جلنا ہے، چراغ تو شروع سے ہی جل رہے ہیں مگر یہ دل کے کنول میں کبھی بجھے گا نہیں۔

    جواب:دل کے کنول اور چراغوں میں فرق یہ ہے کہ چراغوں کا مقدد ازل سے جلنا ہے، چراغ تو شروع سے ہی جل رہے ہیں مگر یہ دل کے کنول میں کبھی بجھے گا نہیں۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب: غزل کے مطلع میں شاعرہ ادا جعفری اس بات پر نازاں ہے کہ اسے اپنے محبوب کے ساتھ دو چار قدم نصیب ہوئے۔

    جواب: غزل کے مطلع میں شاعرہ ادا جعفری اس بات پر نازاں ہے کہ اسے اپنے محبوب کے ساتھ دو چار قدم نصیب ہوئے۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب : شاعر نے سر میں سودا اور دل میں تمنا کی کمی کا ذکر کیا ہے۔

    جواب : شاعر نے سر میں سودا اور دل میں تمنا کی کمی کا ذکر کیا ہے۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب : فراق گورکھپوری کی شامل نصاب غزل ان کے مجموعے شبنمستان سے لی گئی ہے۔

    جواب : فراق گورکھپوری کی شامل نصاب غزل ان کے مجموعے شبنمستان سے لی گئی ہے۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب : پانچویں شعر میں مل کر نہ ملنے سے مراد اللہ تعالیٰ ہے جو ہر جگہ موجود ہو کر بھی سب کی نظروں سے اوجھل ہے۔

    جواب : پانچویں شعر میں مل کر نہ ملنے سے مراد اللہ تعالیٰ ہے جو ہر جگہ موجود ہو کر بھی سب کی نظروں سے اوجھل ہے۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب : یہاں شاعر کی مراد یہ ہے کہ جب انسان ہوش گنوا کر بےخود ہوجاتا ہے اور اللہ سے لو لگاتا ہے تو اس دنیا کے اس کے کاروبار سنور جاتے ہیں۔

    جواب : یہاں شاعر کی مراد یہ ہے کہ جب انسان ہوش گنوا کر بےخود ہوجاتا ہے اور اللہ سے لو لگاتا ہے تو اس دنیا کے اس کے کاروبار سنور جاتے ہیں۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب : دراصل شاعر کہہ رہے ہیں کہ ان کے محبوب کی ہنسی اتنی خوبصورت ہے کہ انھیں پھولوں کا رنگ بھی اپنے محبوب کی ہنسی جیسا ہی لگتا ہے۔

    جواب : دراصل شاعر کہہ رہے ہیں کہ ان کے محبوب کی ہنسی اتنی خوبصورت ہے کہ انھیں پھولوں کا رنگ بھی اپنے محبوب کی ہنسی جیسا ہی لگتا ہے۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب : شاعر منزل مقصود پر پہنچنے کے لیے پر امید اس لیے ہے کیونکہ ان کے مطابق جب سفر کا آغاز ہوگیا ہے تو اختتام بھی ہو جائے گا۔

    جواب : شاعر منزل مقصود پر پہنچنے کے لیے پر امید اس لیے ہے کیونکہ ان کے مطابق جب سفر کا آغاز ہوگیا ہے تو اختتام بھی ہو جائے گا۔

    See less
    • 0