جواب : شاہ زمانی بیگم نے اپنی چھوٹی بہن کو حسن آراء کی تعلیم کے واسطے ایک استانی رکھنے کا مشورہ دیا۔ اور ساتھ میں انہی کے محلے میں رہنے والے مولوی محمد فاضل کی چھوٹی بہو کے بارے میں بھی بتا دیا جو لاکھ استانیوں کی ایک استانی تھی۔

See less
جواب : اصغری نے حسن آراء کے گھر جا کر تو اسے پڑھانے سے انکار کردیا البتہ وہ اسے اپنے گھر میں پڑھانے پر رضامند تھی۔ اس لیے حسن آراء اصغری کے گھر آنے لگی۔