Perfect Urdu Latest Questions

Sajid
  1. جواب : علامہ اقبال کے ان اشعار میں مسلم ملت کے لیے اتحاد کا پیغام ہے۔ علامہ اقبال کا پیغام یہ ہے کہ مسلمان متحد رہیں گے تو ہر طاقت کا مقابلہ کرسکیں گے اور اگر ان میں اتحاد نہیں ہوگا تو دشمن انھیں آسانی سے ہرا دے گا۔

    جواب : علامہ اقبال کے ان اشعار میں مسلم ملت کے لیے اتحاد کا پیغام ہے۔ علامہ اقبال کا پیغام یہ ہے کہ مسلمان متحد رہیں گے تو ہر طاقت کا مقابلہ کرسکیں گے اور اگر ان میں اتحاد نہیں ہوگا تو دشمن انھیں آسانی سے ہرا دے گا۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب : امتیازِ رنگ و خون سے مراد یہ ہے کہ رنگ و نسل کی بنیاد پر مسلمان ایک دوسرے میں تفریق کریں۔

    جواب : امتیازِ رنگ و خون سے مراد یہ ہے کہ رنگ و نسل کی بنیاد پر مسلمان ایک دوسرے میں تفریق کریں۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب : مسلمانوں میں اتحاد اس لیے ضروری ہے کہ اگر مسلمانوں میں اتحاد نہیں ہوگا تو کافر مسلمانوں کو باآسانی ٹکڑوں میں بانٹ دیں گے۔

    جواب : مسلمانوں میں اتحاد اس لیے ضروری ہے کہ اگر مسلمانوں میں اتحاد نہیں ہوگا تو کافر مسلمانوں کو باآسانی ٹکڑوں میں بانٹ دیں گے۔

    See less
    • 0